منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر سستا، سونا مہنگا ہوگیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں 1ڈالر کے اضافے سے سونے کی فی اونس قیمت 1503ڈالر ہو گئی

جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا150روپے مہنگا ہو کر87ہزار250روپے اور دس گرام سونا129روپے کے اضافے سے74ہزار803روپے کا ہو گیا۔انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر7پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 156.27روپے سے کم ہو کر156.25روپے اور قیمت فروخت156.37روپے سے کم ہو کر روپے ہو گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 155.80روپے اور قیمت فروخت156.30روپے پر بدستور برقرار رہی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 90پیسے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید171.60روپے سے بڑھ کر172.50روپے اور قیمت فروخت173.60روپے سے بڑھ کر174.50روپے ہو گئی جبکہ50پیسے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت196روپے سے کم ہو کر195.50روپے پر آ گئی۔ جمعرات کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں 1ڈالر کے اضافے سے سونے کی فی اونس قیمت 1503ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا150روپے مہنگا ہو کر87ہزار250روپے اور دس گرام سونا129روپے کے اضافے سے74ہزار803روپے کا ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…