لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اس سوال کہ احتساب کو کس طرح دیکھتی ہیں؟ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کون سا احتساب، وٹس ایپ والے انصاف کو؟۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کیس کے حولے سے بہت دعائیں ہیں۔