پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

قومی ائیر لائن کی ائیر ہوسٹس رنگے ہاتھوں گرفتار،اے ایس ایف نے چھاپہ مارا تو کیا برآمد ہوا؟آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

datetime 18  ستمبر‬‮  2019 |

راولپنڈی (این این آئی) اے ایس ایف نے کارروائی کے دور ان نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی فضائی میزبان سے جیولری برآمد کرلی ۔ ذرائع کے مطابق فضائی میزبان زارا سلیم سے تین سو اسی گرام جیولری برآمد ہو۔

فضائی میزبان کے مطابق یہ سونا کسی دوست کو گفٹ کرنا تھا۔ ذرائع نے بتایاکہ فضائی میزبان سے سونا واپس بھجوا کر اسے جانے کی اجازت دے دی گئی، ذرائع کے مطابق فضائی میزبان پی آئی اے کی پرواز پی کے 791 سے برمنگھم جا رہی تھی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…