ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔۔۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کار حادثے میں اہلسنت والجماعت کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی کے داماد جاں بحق اور دو بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مولانا احمد لدھیانوی کے داماد طارق اقبال اور خاندان کے دیگر افراد فیصل ا باد سے اپنے گھر کمالیہ جارہے تھے کہ سمندری روڈ پر رجانہ کے قریب گاڑی بے قابو ہوکر واپڈا کے دفتر کی دیوار سے ٹکراگئی۔حادثے میں طارق اقبال ،دو بچے اور چار خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے جنہیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا۔اس دوران طارق اقبال انتقال کرگئے۔جبکہ زخمیوں کو اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کار حادثہ، مولانا احمد لدھیانوی کے داماد جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































