جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

پٹرول،ڈیزل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ کرنے کی تیاریاں، جانتے ہیں یکم اکتوبر سےفی لٹرقیمت کتنی بڑھائی جارہی ہے؟

datetime 16  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی تیل تنصیبات پر حملے کے پیش نظر پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دس روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ۔ اقتصادی ماہرین نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اثر پاکستان پر بھی پڑے گا جس کے تحت پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دس روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔دوسری جانب سعودی عرب میں آئل تنصیبات پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں

تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں،عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں10 اعشاریہ 68 فیصداضافہ ہوا۔عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی خام تیل کی فی بیرل کی قیمت میں 19 فیصد اضافہ ہوا اور وہ71 اعشاریہ95 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی۔ اس کے علاوہ تیل کی قیمت کا دوسرا اہم پیمانہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں 15 فیصد اضافہ ہوا اور وہ63 اعشاریہ34 ڈالر تک پہنچ گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…