بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

صوفیانہ کلام میںصرف چاشنی ہوتی ہے ،عزت اورمقام کے پیچھے صوفیانہ کلام ہے ، عابدہ پروین

datetime 15  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی ) نامور گلوکارہ عابدہ پروین نے کہاہے کہ صوفیانہ کلام میںصرف چاشنی ہوتی ہے ، مجھے خدا کی ذات نے جومقام اور مرتبہ دیا ہے یہ صوفیانہ کلام کی وجہ سے ہے ۔ایک انٹرویو میں عابدہ پروین نے کہا کہ میری دنیا میں پہچان صرف صوفیانہ کلام کی بدولت ہے ۔صرف میں ہی

نہیں بلکہ دوسرے جن گلوکاروںنے صوفیانہ کلام پیش کیا ہے انہیں خدا نے عزت اور مقام سے نوازا ہے ۔ عابدہ پرویز نے کہا کہ صوفی شعراء کے کلام میں صرف امن اور محبت کی بات ہوتی ہے اور ایسا کلام میرے دل کے قریب ہے اور میری یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کلام کوبار بار پیش کروں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…