منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

دورہ پاکستان میں سکیورٹی کا خطرہ نہیں بلکہ ہماری توجہ کس چیز پر ہے ؟سری لنکن کپتان نے واضح کر دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن) سری لنکن ون ڈے کپتان لہیرو تھریمانے نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹو ر کے دوران میری توجہ کا مرکز سکیورٹی نہیں بلکہ صرف کرکٹ ہے ۔ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں سری لنکن ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان لہیروتھریمانے نے کہا کہ کرکٹ سری لنکا نے پاکستان میں

حفاظتی انتظامات سے آگاہ کردیاہے‘جس پر مکمل اطمینان ہے‘میری ساری توجہ کھیل پر مرکوز ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاکستان جانے پر فیملی کو کوئی اعتراض نہیں کیونکہ ہم سب اپنے ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں ‘10کھلاڑیوں کا دورے سے انکار ان کا ذاتی معاملہ ہے ‘جس کا احترام کرنا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…