بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اداکارہ زارا شیخ کا بطور پروڈیوسر اور ہدایتکارہ دو فلموں کی منصوبہ بندی میں مصروف

datetime 13  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)اداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ بطور پروڈیوسر اور ہدایتکارہ دو فلموں کی منصوبہ بندی کر رہی ہوں جس کا جلد باضابطہ اعلان کیا جائے گا، مجھے گلوکاری کاشوق تھا لیکن قسمت مجھے اداکاری کی طرف لے آئی اور میرا یہ تجربہ بھی کامیاب رہا ۔ ایک انٹر ویو میں زارا شیخ نے کہا کہ پہلی فلم ’’ تیرے پیار میں ‘‘ سے ملنے والی کامیابی نے مجھے راتوں رات

شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا ۔ میں مستقبل میں بھی اسی طرح کی شاہکار فلموں میں کام کرنا پسند کروں گی کیونکہ میں بے مقصد فلموںمیںکام کر کے اپنا امیج خراب نہیں کرنا چاہتی۔زارا شیخ نے بتایا کہ میں بطور ہد ایتکارہ اور پروڈیوسر دوفلمیں بنا رہی ہوں جس کا باضابطہ اعلان جلد کر دیا جائے گا اور دونوں فلموںکا مرکزی خیال میر ااپنا ہے او راس کا اسکرپٹ بھی خود لکھا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…