منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

پچھلے7سال سے افغانستان کو بیچی جانیوالی چیزوں میں نمایا ں کمی لیکن 2003کے بعد سےاب تک وہاں سے پاکستان کتنا مال منگوایا جارہاہے؟جانئے

datetime 13  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)گزشتہ 7 سال کے دوران افغانستان کو کی جانے والی ملکی برآمدات میں 50 فیصد کی کمی ہوئی ہے جبکہ سال 2003ء کے بعد افغانستان سے کی جانے والی درآمدات میں ہر سال اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق سال 2011ء کے بعد سے افغانستان کو کی جانے والی ملکی برآمدات میں مسلسل کمی کے رجحان سے برآمدات کا سالانہ حجم 1.35 ارب ڈالر تک کم ہو گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان افغانستان کو

انجینئرنگ مصنوعات اور آٹو پارٹس کیبرآمدات میں نمایاں اضافہ کر سکتا ہے اور افغان درآمدی منڈی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ان مصنوعات کی برآمدات کو 354 ملین ڈالر تک بڑھایا جا سکتاہے جن کا موجودہ حجم 269 ملین ڈالر ہے۔ پی بی سی نے افغانستان سمیت خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ دو طرفہ تجارت کے فروغ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ باہمی تجارتی رابطوں میں اضافہ سے خطے کی معاشی مشکلات پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…