پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

پاک فوج میں اعلی سطح پر تقرریاں و تبادلے

datetime 12  ستمبر‬‮  2019 |

راولپنڈی ( آن لائن ) پاک فوج میں اعلی سطح پر تقرریاں وتبادلے کیے گئے ہیں جس میں لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء آئی جی آرمز، لیفٹیننٹ جنرل چراغ حیدر ڈی جی جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹر اور لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر چیئرمین پاکستان آرڈنینس فیکٹریز تعینات کیے گئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں

اور تبادلے کیے گئے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف کو کمانڈر سدرن کمان اور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کورکمانڈر راولپنڈیتعینات کردیا گیا ہے۔ترجمان پاک فوج کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء آئی جی آرمز، لیفٹیننٹ جنرل چراغ حیدر ڈی جی جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹر اور لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر چیئرمین پاکستان آرڈنینس فیکٹریز تعینات کیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…