جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون اے میزائل کا کامیاب تجربہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی۔۔۔۔ پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شاہین ون (اے) میزائل 900 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو باآسانی سے نشانہ بناسکتا ہے اور یہ میزائل ایٹمی اور روایتی وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت کا حامل ہے۔ تجربے کے وقت میزائل کی تیاری میں شامل ماہرین کی ٹیم کے علاوہ اعلٰی عسکری حکام بھی موجود تھے۔واضح رہے کہ پاکستان نے چند روز قبل درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین2 (حتف VI) کا کامیاب تجربہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…