پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

ممکنہ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے پاکستان نے اپنے فوجی دستے افغان سرحد سے کہاں منتقل کردئیے؟امریکی ریڈیو کا اہم انکشاف

datetime 12  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ بھارت سے جاری کشیدگی کی وجہ سے پاکستان نے اپنی فوج کے کچھ دستے افغان سرحد سے منتقل کر کے بھارت کے ساتھ کنٹرول لائن پر تعینات کردیئے ہیں۔امریکی ریڈیو نے دعوی کیا ہے کہ پاک فوج

کے عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ریڈیو پر بات کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی بھارت کے ساتھ کشیدگی بڑھتی ہے تو پاکستان کو اپنے فوجی دستے، پاک افغان سرحد سے نکالنا پڑتے ہیں۔یاد رہے کہ مسئلہ کشمیر کو لیکر دونوں ممالک جنگ کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…