ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

گزشتہ ایک سال کے دوران گھریلو اخراجات میں ہوشربا اضافہ،عوام کیلئے جینا محال ہوگیا، انتہائی تشویشنا ک انکشافات

datetime 6  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)گزشتہ ایک سال کے دوران گھریلو اخراجات میں 17.20 فیصد تک کا ہوشربا اضافہ ہوا،2018 کے مقابلے میں رواں برس بجلی کے گھریلو یونٹ، کھانے پکانے کیلئے گیس، ٹوائلٹ سوپ، شیمپو، ٹوتھ پیسٹ، ٹیلکم پاڈر، واشنگ سوپ اور ادویات کی قیمتیں کئی گنا بڑھ گئیں، جس کے نتیجے میں کم آمدنی والے طبقے کی جیب پر24.87 فیصد کااضافی بوجھ پڑا جبکہ درمیانی انکم والے افراد کو گھریلو اخراجات کی مد میں 19.65 فیصد اور زیادہ آمدنی

والے متمول لوگوں کو بھی رواں برس گھر چلانا 17 فیصد تک مہنگا پڑا۔کنزیومر پرائس انڈیکس(سی پی آئی)کے اعداد و شمار پر مبنی تازہ سروے رپورٹ کے مطابق ہاس ہولڈ ایکسپنسز کی مد میں 109.47 فیصد تک کا اضافہ ہوا، گھریلو اخراجات میں بجلی کا یونٹ (700یونٹس تک) 2018 میں 16 روپے کا تھا جو بڑھ کر 17 روپے 60 پیسے کا ہو گیا، اسی طرح کھانا بنانے کیلئے گیس کا بل 264 روپے سے 109.47 فیصد بڑھ کر 553 روپے ہو گیا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…