منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کابل میں خود کش حملہ، 3 افراد ہلاک،خاتون رکن پارلیمنٹ شکریہ بارکزئی زخمی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

کابل۔۔۔۔افغانستان کے دارالحکومت میں خاتون رکن پارلیمنٹ شکریہ بارکزئی خود کش حملے میں زخمی ہو گئیں جب کہ 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں شکریہ برکزئی اپنی گاڑی میں پارلیمنٹ جا رہی تھیں کہ کار سوار خود کش حملہ آور نے اپنی گاڑی کو ان کے قریب لاکر اڑا دیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور شکریہ بارکزئی سمیت 17 افراد زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق خاتون رکن پارلیمنٹ کے زخم اتنے گہرے نہیں اور اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے جب کہ دیگر زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی کابل کے پولیس چیف جنر ل محمد زاہر زاہر پر اسی قسم کا قاتلانہ حملہ کیا گیا تھاجس میں وہ بھی بال بال بچ گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…