بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اگر اداکارہ نہ ہوتی تو ٹیچر بننا پسند کرتی، صنم جنگ

datetime 4  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن )اداکارہ صنم جنگ کا کہنا ہے کہ اگر وہ اداکاری نہ کرتی تو وہ ٹیچر ہوتی۔ ایک انڑویو کے دروان صنم جنگ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ اداکاری نہ کرتیں تو وہ ایک ٹیچر بننا پسند کرتیں۔ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ وہ زیادہ ڈراموں میں کام نہیں کرنا چاہتی ہیں اور اداکاری وہ صرف

اپنے شوق کے لئے کرتی ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ وہ آئٹم نمبر کے سخت خلاف ہیں اور فلموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتیں ہیں اور اگران کو پیش کش بھی ہوئی تو وہ رد کر دیں گی۔ یاد رہے صنم جنگ ڈرامہ میں نہ جانوں میں اداکار زاہد احمد کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جسے بہت سراہا جارہا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…