بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

فواد چوہدری کا چھوٹے سائز کا بائیو گیس پلانٹ بنانے کا اعلان،گھر کا کوڑا کرکٹ پھینکنے کی بجائے اس میں ڈال کر گیس بنائی جاسکتی ہے پلانٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟ جانئے

datetime 4  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اصلاحات لانے کی اپنی روش کو برقرار رکھتے ہوئے گھریلو استعمال کے لیے چھوٹے سائز کا بائیو گیس پلانٹ بنانے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے ایک گیزر کے سائز کا بائیو گیس پلانٹ بنایا ہے جو

نامیاتی کچرا دان کے طور پر کام آئے گا۔انہوں نے کہا کہ کچن کا سارا نامیاتی کچرا اس یونٹ میں ڈال دیں تو یہ اسے گیس میں تبدیل کر دے گا۔ یونٹ کی بنائی گئی گیس 5 سے 6 افراد والے خاندان کی ضرورت کے لیے کافی ہو گی۔فواد چوہدری نے بتایا کہ یہ چھوٹے سائز کا بائیو گیس پلانٹ جیب پر بھاری بھی نہیں پڑے گا، اس کی قیمت تقریباً 35 ہزار روپے ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…