بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

فاطمہ سہیل کی خلع کی درخواست پر اداکار محسن عباس کو نوٹس جاری ،جواب طلب

datetime 4  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) لاہور کی فیملی کورٹ میں ماڈل فاطمہ سہیل کی خلع کی درخواست پر اداکار محسن عباس کو نوٹس جاری دیا گیا، عدالت نے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 17 ستمبر تک ملتوی کر دی۔فیملی عدالت کے جج بابر ندیم نے درخواست پرسماعت کی، ماڈل فاطمہ سہیل نے دائر کردہ درخواست میں موقف اختیار کیا کہ شوہر ذہنی

مریض ہے، میری دیکھ بھال نہیں کر سکتا۔ محسن عباس ایک لالچی انسان ہے، مجھ سے پیسے چھیننا چاہتا ہے۔ اس کے دوسری لڑکیوں کے ساتھ تعلقات ہیں، میری زندگی برباد کر دی، مزید ساتھ نہیں رہ سکتی۔فیملی کورٹ نے خلع کی درخواست پر اداکار محسن عباس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا اور کیس کی سماعت 17 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…