اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

شاہد آفریدی کی ٹی20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے پر لاستھ ملنگا کو مبارکباد

datetime 3  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل رائونڈر شاہد آفریدی نے ٹی20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے پر سری لنکا کے فاسٹ بولر لاستھ ملنگا کو مبارکباد دی ہے۔شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں خواہش ظاہر کی کہ ملنگا 100 وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن جائیں گے۔یاد رہے کہ سری لنکن فاسٹ بولر لاستھ ملنگا ٹی

ٹوئنٹی کرکٹ میں شاہد آفریدی کا سب سے زیادہ 98 وکٹوں کا ریکارڈ توڑا تھا۔شاہدآفریدی نے 99 میچز کھیل کر مجموعی طور پر 98 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ملنگا نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف پالے کیلے میں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے 14ویں اوور میں توڑا، اْنہیں ٹی 20 میں 100 وکٹیں پوری کرنے کے لیے صرف ایک وکٹ درکار ہے۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…