بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف کامیڈی کنگ امان اللہ خان کی سانسیں اکھڑنے پر فوری پر اسپتال منتقل کر دیا گیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) سٹیج کے معروف اداکار امان اللہ کو سانس میں دشواری کے باعث ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ پاکستان کے معروف سٹیج اداکارہ امان اللہ کو سانس میں دشواری کے باعث مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ معروف کامیڈین امان اللہ کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے،انہیں آئی سی یو سے وارڈ میں شفٹ کر دیاگیا۔دوسری طرف پاکستان کے معروف سٹیج اداکار امان اللہ کے اہل خانہ نے پرستاروں سے اپیل کی ہے کہ اداکار کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…