منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب پولیس کے زیرحراست ایک اور ملزم دم توڑ گیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور(سی پی پی)صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں پولیس کے زیرحراست ملزم پر مبینہ تشدد کے نتیجے میں ملزم دم توڑ گیا۔زرائع کے مطابق لاہور میں زیرحراست ملزم پر پولیس کے مبینہ تشدد کے باعث ملزم سروسز اسپتال میں دم توڑ گیا، لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے جیل روڈ بلاک کردی جبکہ آئی جی پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے رحیم یارخان میں اے ٹی ایم مشین توڑنے اور منہ چڑانے والا ملزم بھی پنجاب پولیس کے زیرِ حراست طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے اسپتال میں دم توڑ گیا تھا۔پولیس کیمطابق ملزم صلاح الدین حوالات میں عجیب حرکتیں کر رہا تھا اس دوران ملزم کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر اسے اسپتال منتقل کیا گیا تھا، اسپتال میں دوران علاج وہ دم توڑ گیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…