اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

جہاز بھی غائب،ٹرینیں بھی غائب، نئے پاکستان کے مسافررُل گئے،افسوسناک تاریخ رقم

datetime 2  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)جہاز بھی غائب،ٹرینیں بھی غائب، نئے پاکستان کے مسافررُل گئے،افسوسناک تاریخ رقم، تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں جہاز اور ٹرین کے ذریعے سفر کرنے والوں کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، اور پروازوں اور ٹرینوں میں تاخیر کا سلسلہ مسلسل جاری ہے،اندرون اور بیرون ملک سے آنے اور جانے والے 14پروازیں منسوخ اور 5منسوخ ہو گئیں۔

پی آئی اے کی کوالالمپور جانے والی پرواز 896،پی آئی اے کی اسلام آباد جانے والی پرواز 386،چائنہ ایئر کی گوانژو جانے والی پرواز 6038اور آنے والی پرواز 6037، پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز 3 0 3 ،جدہ جانیوالی پرواز جانے470،پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز پی کے307، کراچی سے آنے والی پرواز 306،ائیر بلیو کی کراچی جانیوالی پرواز 405 اور آنے والی پرواز 404،پی آئی اے کی اسلام آباد سے آنے والی پرواز654،پی آئی اے کی بنکاک سے آنے والی پرواز 897،پی آئی اے کی اسلام آباد سے آنے والی پرواز 653جبکہ پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز302منسوخ کر دی گئی۔ایران سے آنے والی1195،گلف ائیر کی بحرین سے آنے والی پرواز 764،دمام سے آنے والی پرواز 157،مسقط سے آنے والی پرواز 230 اورسعودی ائیرکی جدہ سے آنے والی پرواز734تاخیر کا شکار رہیں۔علاوہ ازیں گزشتہ روز بھی متعددمسافر ٹرینیں بدستور گھنٹوں تاخیر کاشکار رہیں۔پاک بزنس ایکسپریس 9گھنٹے،شالیمار ایکسپریس 8گھنٹے،قراقرم ایکسپریس ساڑھے 6گھنٹے،کراچی ایکسپریس 4 گھنٹے،فرید ایکسپریس ساڑھے 3 گھنٹے، تیزگام 3گھنٹے،گرین لائن 3 گھنٹے،عوام ایکسپریس 4گھنٹے،خیبر میل 4گھنٹے،علامہ اقبال ایکسپریس 2گھنٹے 45 منٹ اور جعفر ایکسپریس ساڑھے3گھنٹے تاخیر کا شکار رہیں۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…