رحیم یار خان (این این آئی) صادق آباد میں کچھ عرصہ قبل ورند کالونی میں بد بخت بیٹےسکندرِ الیاس نے چھریوں کے وار کر کے سگی ماں کو قتل اور بھابی کو زخمی کر دیا تھا ماڈل کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوے قاتل کو 35 سال قید ساڑھے 8 لاکھ جرمانہ اور سزاے موت سنادی-