منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

جج ارشد ملک ویڈیوسکینڈل کیس !مبینہ طور پر ویڈیو بنانے والے میاں طارق نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے جج ارشد ویڈیو سکینڈل کیس میں میاں طارق کے جو ڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع کردی ۔ پیر کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد، جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس میںملزم میاں طارق کا جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر جج شائستہ کنڈی کی عدالت میں پیش کیا گیا،میاں طارق پر احتساب عدالت کے سابق جج محمد ارشد ملک کی ویڈیو بنانے کا الزام ہے۔ دور ان سماعت ایف آئی اے تفتیشی ٹیم کا کوئی

افسر پیش نہ ہوا۔ عدالت نے میاں طارق کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ دن کی توسیع کرتے ہوئے 16 ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ۔ملزم میاں طارق نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ بقول جج ارشد ملک سے میری دو ملاقاتیں ہوئیں،ارشد ملک سے میری ایک دفعہ ملاقات ہوئی،جب ملاقات ہوئی تب میں نجی موبائل فون کی فرنچائز چلاتا تھا۔ انہوں نے کہاکہ میرا ویڈیو سکینڈل سے کوئی تعلق نہیں۔انہوں نے کہاکہ میں اپنے خاندان کے لیے بہت پریشان ہوں۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…