اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کا انجام آ پہنچا ۔ بھارت میں پاکستانی جھنڈا لہرائے جانے کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’یہ اختتام کا آغاز ہے، انشاء اللہ۔‘‘ انہوں نے بھارتی ٹی وی چینل پر بھارت میں پاکستانی پرچم لہرائے جانے کی خبرشیئرکرتے ہوئے لکھا کہ ’ٹائمز ناؤ، کشمیر بنے گا پاکستان، پاکستان زندہ آباد‘‘۔