پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

وزارت سائنس کی موبائل ایپ دی رویت کی یوم عاشور کی تاریخ بھی درست ثابت کیلنڈر کے مطابق 12 ربیع الاول ،شب معراج،شب برات کب ہوگی؟جانئے

datetime 1  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)وزارت سائنس کی موبائل ایپ دی رویت کی یوم عاشورمحرم الحرام کی تاریخ بھی درست ثابت ہوئی۔وزیر سائنس فواد چودھری نے اعلان کیا تھا کہ یکم محرم الحرام یکم ستمبر کو ہوگی، یوم عاشور کی تعطیل 10 ستمبر بروز منگل کو ہوگی۔وزارت سائنس نے رواں سال 5 سالہ ہجری

کیلنڈر کا اجرا کیا تھا،وزارت سائنس نے کیلنڈر کے اجرا کے لئے ماہرین کی 5 رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی، عید الاضحی کی طرح یوم عاشورکی تاریخ کا بھی قبل ازوقت اعلان کیا تھا۔کیلنڈر کے مطابق 12 ربیع الاول 10 نومبر 2019، شب معراج 22 مارچ، شب برات 9 اپریل 2020 کو ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…