پولیس تشدد یا کوئی اور معاملہ ؟ منہ چڑا کر اے ٹی ایم کارڈ چرانے والا ملزم پولیس حراست میں چل بسا

1  ستمبر‬‮  2019

رحیم یار خان (این این آئی) منہ چڑا کر اے ٹی ایم کارڈ چرانے والا ملزم صلاح الدین پولیس حراست میں چل بسا رحیم یار خان پولیس ترجمان کے مطابق ملزم کی طبعیت اچانک خراب ہونے پر شیخ زید ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کر دی۔ واضح رہے ملزم صلاح الدین

دودن پہلے بجی بنک سے اے ٹی ایم کارڈ چرا رہا تھا کہ بنک منیجر نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا تھا ملزم نے پہلے اپنے آپ کو گونگا ظاہر کیا بعد ازاں پولیس کے سامنے زبان کھولنے پر مجبور ہو گیا اور فیصل آباد.لاہورسمیت کئی شہروں میں اے ٹی ایم کارڈ چرانے میں ملوث پایا گیاتھا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…