جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

لیجنڈ فوک گلوکار عالم لوہار کی زندگی پر لکھی جانے والی کتاب کا مسودہ مکمل

datetime 1  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) لیجنڈ فوک گلوکار عالم لوہار کی زندگی پر لکھی جانے والی کتاب کا مسودہ مکمل کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق لیجنڈ گلوکار عالم لوہار کی زندگی پر ’’میرا والد میرا یار ‘‘ کے عنوان سے کتاب کا مسودہ مکمل کرلیا گیا ہے جسے جلد حتمی شکل دے کر پرنٹنگ کے لئے بھجوا دیا جائے گا اور امید ہے کہ امسال کے آخر تک

کتاب مارکیٹ میں آجائے گی ۔ اس کتاب میں عالم لوہار کی فنی اور نجی حالات زندگی کو قلمبند کیا گیا ہے ۔اس کتاب میں عالم لوہار کی مختلف نامور شخصیات کے ساتھ لی گئی تصاویر بھی شامل ہوںگی ۔ کتاب کو مرتب کرنے میں گلوکار عالم لوہار کے صاحبزادے عارف لوہار ار ارشد لوہار نے کاوش کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…