بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

چیئرمین ایف بی آر کی کوششیں رنگ لانے لگیں‘ اگست میں ملکی سطح  پر ٹیکس وصولی میں بڑا اضافہ،نیا ریکارڈ قائم ہوگیا

datetime 31  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی کوششیں رنگ لانے لگیں‘ اگست میں ملکی سطح پر اکٹھے ہونے والے ٹیکس میں 30 فیصد اضافہ ہوا۔ گزشتہ سال مالی سال کے پہلے دو ماہ میں 498 ارب جبکہ رواں سال 574 ارب روپے ٹیکس جمع ہوا۔ معاشی ماہرین ٹیکس وصولی میں اضافے کو حکومت کی بڑی کامیابی قرار دے رہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شبر زیدی کی کوششیں رنگ لانے لگی ہیں اور پاکستانی ٹیکس کی ادائیگی کرنے لگے ہیں۔ اگست میں ملکی سطح پر اکٹھا ہونے والے ٹیکس میں 30 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ٹیکس وصولی میں اضافہ انکم ٹیکس‘ سیلز ٹیکس کی مد میں ہوا۔ تاہم کسٹم ڈیوٹی میں سولہ فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ کسٹم ڈیوٹی میں کمی کی وجہ حکومتی سطح پر درآمدات کی حوصلہ شکنی اور کمی ہے۔ حکومت تجارتی خسارہ روکنے کیلئے درآمدات گھٹا رہی ہے اسی وجہ سے کسٹم ڈیوٹی بھی کم وصول ہوئی۔ مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ٹیکس مواصل میں تقریباً ستر ارب روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ جبکہ گزشتہ کے مقابلے میں ریونیو پندرہ فیصد بڑھ گیا ہے۔ گزشتہ مالی سلا کے پہلے دو ماہ میں 498 ارب روپے جبکہ رواں سال کے پہلے دو ماہ میں 574 ارب روپے ٹیکس جمع ہوا۔ معاشی ماہرین نے ٹیکس وصولی میں اضافے کو حکومت کی بڑی کامیابی قرار دیاہے۔  اگست میں ملکی سطح پر اکٹھے ہونے والے ٹیکس میں 30 فیصد اضافہ ہوا۔ گزشتہ سال مالی سال کے پہلے دو ماہ میں 498 ارب جبکہ رواں سال 574 ارب روپے ٹیکس جمع ہوا۔ معاشی ماہرین ٹیکس وصولی میں اضافے کو حکومت کی بڑی کامیابی قرار دے رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شبر زیدی کی کوششیں رنگ لانے لگی ہیں اور پاکستانی ٹیکس کی ادائیگی کرنے لگے ہیں۔ اگست میں ملکی سطح پر اکٹھا ہونے والے ٹیکس میں 30 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…