بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کی معیشت 12 سال کی کم ترین سطح پر رہنے کا امکان،عالمی ریٹنگ ایجنسی نے انتہائی تشویشناک پیش گوئیاں کردیں 

datetime 30  اگست‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)عالمی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی معیشت 12 سال کی کم ترین سطح پر رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔معاشی ریٹنگ کے عالمی ادارے اسٹینڈرڈز اینڈ پوورز (ایس این پی) کی جاری رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت کی ریٹنگ ’بی مائنس‘ برقرار رہے گی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ مالیاتی خسارہ اور غیر ملکی ادائیگیاں پاکستانی معیشت کے لیے پریشان کْن ہیں، پاکستان کو مستقل معاشی اصلاحات

کی ضرورت ہے۔ریٹنگ ایجنسی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستانی کی معاشی ترقی کی شرح 2 اعشاریہ 4 فیصد رہنے، تجارتی خسارہ جی ڈی پی کا 9 فیصد رہنے اور مہنگائی کی شرح 8 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ایس این پی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو آمدنی بڑھانے کے لیے خصوصی توجہ دینا ہو گی، سال 2020 کے بعد پاکستانی معیشت مستحکم ہونا شروع ہو جائے گی۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…