کراچی(آن لائن)ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار کی گاڑی نے موٹرسائیکل سوار شہری کو ٹکر مار دی، ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار شہری زاہد شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔حادثے کے بعد نیو ٹائون پولیس نے فاروق ستار کے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
فاروق ستار کی گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا پولیس کا فوری ایکشن ، متحدہ رہنما کیخلاف انتہائی قدم اٹھا لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
اسلام آباد، راولپنڈی کے کن علاقوں میں بجلی کئی گھنٹے غائب رہے گی؟ تفصیل سامنے آ گئی
-
قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
وائیڈ گیند پر چھکا، کرکٹ کی تاریخ کا ایسا انوکھا واقعہ جو پہلے کبھی نہ ہوا



















































