جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

معروف پاکستانی اداکارہ کی اپنے شوہر سے راہیں جدا

datetime 29  اگست‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن)معروف اداکارہ زویہ چوہدری کی اپنے شوہر سے راہیں جدا،تفصیلات کے مطابق سٹیج کی معروف اداکارہ زویہ چوہدری نے اپنے شوہر سے علیحدگی کیلئے خلع کی درخواست کورٹ میں دے دی ،اداکارہ نے 2013میں شوبز میں آنے سے پہلے شادی کی تھی اب انہوں نے کسی

پرابلم کی وجہ سے اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کر لی ہے اور خلع کیلئے کورٹ میںد رخواست بھی دے دی ہے ، اس حوالے سے اداکارہ سے رابطہ کرنے پر اداکارہ نے اپنے شوہر سے علیحد کی تصدیق کر دی ہے مگر انہوں ابھی کوئی وجہ نہیں بتائی فیملی پرابلم ہے کسی کو بتانا نہیں چاہتی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…