جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

60 سالہ شخص نے 15 سالہ لڑکی کو درندگی کانشانہ بنا ڈالا، زیادتی کےبعد جسم پر سگریٹ سلگاتا رہا،بچی چیخ چیخ کر ملزم کوکیادہائیاں دیتی رہی؟ایسا انکشاف کہ آپ کی آنکھوں سے آنسو نکل پڑیں گے

datetime 29  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)15 سالہ لڑکی،60سالہ شخص کی درندگی کا نشانہ بن گئی،نجی ٹی وی پروگرام میں لرزہ خیز انکشافات ،سفاک شخص کا کہنا ہے کہ مجھ پر شیطان آیا ہوا تھا۔میں گھر گیا، گھر میں کوئی بندہ موجود نہیں تھا تو میں نے موقع پاتے ہی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔جب اس نے شور مچانے کی کوشش کی تو میں نے اس کے منہ پر تھپڑ مارا۔سفاک شخص نے مزید کہا کہ بچی مجھے تایا کہہ کر پکارتی تھی۔لیکن اس وقت میرے ذہن پر

شیطان سوار تھا اس لیے مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا۔سفاک شخص نے بچی کے زیادتی کے بعد اس کے سارے جسم پر سگریٹ سے نشان لگائے اور سگریٹ سے اس کا جسم سلگاتا رہا۔بعدازاں اس کی لاش پر تیزاب بھی پھینکا۔لڑکی کے اہل خانہ اس واقعے پر سخت غم وغصے میں ہیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے انصاف کی اپیل کی ،بچی کی والدہ کا کہنا ہے کہ میری بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے درندے کو ایسی سزا ملنی چاہئے کہ اسے اپنے گناہ کا احساس ہو۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…