بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ماڈل ایمان سلیمان نے سرکے بال مختصر کروا لئے

datetime 29  اگست‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) معروف ماڈل ایمان سلیمان کے نئے انداز نے نہ صرف مداحوں بلکہ سٹارز کو بھی حیران کردیا۔ ایمان سلیمان نے اپنے بال انتہائی چھوٹے کروا لئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایمان سلیماں نے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کر دی۔ جو انداز انہوں نے اپنایا اسے

دنیا بھر میں ’’بز کٹ‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ایمان نے اپنے پیغام میں مزاحیہ انداز میں لکھا کہ وہ سب ٹنڈو ٹاؤن نامی ایک مقام پر سب کو پارٹی کیلئے بلا رہی ہیں۔ایمان سلیمان نے اپنے بالوں کے اس نئے انداز کو معروف امریکی گلوکارہ اور اداکارہ برٹنی سپیئرز کے انداز سے تشبیہ دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…