ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

مودی حکومت کو جواب دینے کیلئے پاکستان نے میزائل نصب کر دیے، دشمن کو سرپرائز دینے کی تیاری، پاک فوج نے ہندوستانیوں کے اوسان خطا کر دیے

datetime 29  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت کو جواب دینے کے لئے حکمت عملی تیار کر لی ہے، انہوں نے پاک فوج کے ترجمان کے گزشتہ روز کے ٹوئٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ پیغام بھارت کے لئے وارننگ ہے، انہوں نے کہا کہ نریندر مودی غلط فہمی کا شکار ہے کہ امریکہ، اسرائیل اور دیگر اس کا ساتھ دیں گے، پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئٹر پیغام نے بھارتیوں کے اوسان خطا کر دیے ہیں، جس میں انہوں

نے کہا کہ سب سے بہترین حکمت عملی وہ ہے جو دشمن کے لئے سرپرائز ثابت ہو۔ معروف صحافی نے کہا کہ بھارت کو جواب دینے کے لیے پاکستان نے حکمت عملی طے کر لی ہے اور چیزیں نصب کر دی گئی ہیں اگر پاکستان پر بھارت نے حملہ کیا تو بھارت کو تین گنا زیادہ شدت سے جواب دیا جائے گا۔ بھارت کی جانب سے مسلسل لائن آف کنٹرول کی خلاف وزریاں کی جا رہی ہیں جبکہ پاکستان مسلسل تحمل کا مظاہرہ کر رہا ہے لیکن اب پاکستان نے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…