پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

چین کوگزشتہ ماہ تجارت میں 65فیصد منافع

datetime 8  جون‬‮  2015 |

بیجنگ (نیوزڈیسک) چین نے کہا ہے کہ مئی کے دوران ملکی درآمدات 18.1فیصد کمی ہوئی جس کے باعث اس کے تجارتی منافع میں65  فصید اضافہ ہوا۔ کسٹم حکام کی آف لائن رپورٹ کے مطابق مئی کے دوران ملکی درآمدات کی شرح 803.33ارب یوان (129.4ارب ڈالر) رہی جو کہ مئی 2014ءکے مقابلے میں 18.1فیصد کم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مئی کے دوران برآمدات 1.17ٹریلین یوان رہیں جو کہ مئی 2014ءکی نسبت 2.8فصید کم ہیں۔ درآمدات میں نسبتاً زیادہ کمی سے ملکی تجارتی منافع 366.8ارب یوان رہا جو پچھلے سال کی نسبت 65فیصد زیادہ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…