منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز، حمزہ، مریم اور رانا ثنا کے کیسز کی سماعت کرنیوالے ججزکا اچانک تبادلہ

datetime 28  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے شہباز، حمزہ  ،مریم ،ثنا اللہ کے مقدمات کی سماعت کرنیوالے احتساب عدالت کے جج کی خدمات لاہور ہائیکورٹ کو واپس کر دی ہیں۔ مریم نواز شریف اور دیگر کیخلاف جج نعیم ارشد سماعت کر رہے تھے۔احتساب عدالت کے جج مسعود ارشد باگڑی کی خدمات بھی عدالت عالیہ لاہور کو واپس کر دی گئی ہیں۔ جج مسعود ارشد باگڑی رانا ثنا اللہ کیس کی سماعت کر رہے تھے۔ لاہورکی احتساب عدالت کے جج مشتاق الہی

کی خدمات بھی واپس کر دی گئی ہیں۔ جج مشتاق الہی کی عدالت میں بھی سیکڑوں نیب کیسز زیر سماعت ہیں، تینوں ججز کی خدمات واپس کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔وفاقی حکومت نے لاہور ہائیکورٹ سے انسداد منشیات اور احتساب عدالتوں میں ڈیپوٹیشن پر تعیناتی کے لیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے نام مانگ لئے ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے تینوں ججوں کی خدمات واپس لینے کے نوٹیفکیشن کے بعد تاحال لاہور ہائیکورٹ سے نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…