بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

پاکستان ائیرفورس میں ائیرمین اور فی میل نرسنگ اسسٹنٹ کی بھرتیاں شروع، رجسٹریشن کا آغاز کردیاگیا، تفصیلات جاری

datetime 26  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواب شاہ (این این آئی)ڈپٹی کمشنرشہید بینظیرآباد ابراراحمد جعفر نے ضلع کے نوجوانوں کے اطلاع کے لئے ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ پاکستان ائیرفورس بھرتی مرکز حیدرآباد میں ائیرمین اور فی میل نرسنگ اسسٹنٹ کی بھرتی جاری ہے جس کی رجسٹریشن 26 اگست سے 08 ستمبر تک جاری رہے گی۔اعلامیہ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ائیروٹریڈ، ایم ٹی ڈی، جی سی،

اسپورٹس مین، میوزیشن (صرف مرد حضرات کے لئے) اور فیمیل نرسنگ اسسٹنٹ کی بھرتی کے خواہشمند میٹرک پاس نوجوان مرد و خواتین مزید معلومات کے لئے پاکستان ائیرفورس انفارمیشن اور سلیکشن مرکز حیدرآباد سے رابطہ کریں یا پاکستان ائیر فورس کی ویب سائٹ www.joinpaf.gov.pk وزٹ کرکے خود کو رجسٹرڈ کروائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…