ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم کے ترجمان کا عہدہ سنبھالنے سے انکار ، ندیم چن نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 23  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے عہدے سے معذرت کر لی ،وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری وزیراعظم نئے ترجمان کے عہدے کیلئے مضبوط امیدوار ہیں ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ترجمانوں میں تبدیلی کا امکان ہے کیونکہ وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے عہدہ

سنبھالنے سے معذرت کر لی ہے اور انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو بھی فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے ،وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری عہدے کیلئے مضبوط امیدوار ہیں ،فواد چوہدری کو وزیراعظم کا نیا ترجمان مقرر کرنے کیلئے وزیراعظم ہاوس میں مشاورت ہو رہی ہے ،فواد چوہدری سائنس و ٹیکنالوجی کا عہد ہ بھی اپنے پاس رکھیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…