اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر عام بحث کا آغاز(آج) پیر سے ہوگا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی صدارت میں4بجے ہوگا جس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ آئندہ مالی سال 2015-16ءکے بجٹ پر عام بحث کا آغاز کریں گے جبکہ اسی روز ایوان بالا میں بھی قائد حزب اختلاف بیرسٹر اعتزاز احسن کی جانب سے بحث شروع کئے جانے کا امکان ہے۔
آئندہ مالی سال کے بجٹ پر عام بحث کا آغازآج ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی



















































