بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور آرٹس کونسل میں ملکہ ترنم نور جہاں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب آج ہو گی

datetime 22  اگست‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ملکہ ترنم نور جہاں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے آج (جمعہ ) لحمرا ہال ون میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ تقریب کی مہمان خصوصی چیئر پرسن بورڈآف گورنر منیزہ ہاشمی ہوں گی ۔ تقریب میں گلوکارہ ترنم ناز،حمیرا چنا، افشاں بیگم، عذرا جہاں، صائمہ جہاں، سائر ہ نسیم، شبنم مجید اور دیگر گلوکار میڈیم نور جہاں کے گائے ہوئے گیت پیش کر کے انہیں خراج تحسین پیش کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…