مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر اقوام متحدہ سمیت ساری دنیا صرف باتوں، بیانات دینے میں مصروف لیکن جسٹن ٹروڈو نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایسا ناقابل یقین عملی قدم اٹھا لیا کہ کشمیریوں،پاکستانیوں کے دل جیت لئے

22  اگست‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا کا مقبوضہ کشمیر میں مظالم میں ملوث رہنے والے5 سابق فوجی افسران اور دو انٹیلی جنس افسران کو ویزادینے سے انکار،بھارتی میڈیا کے مطابق کینیڈا کی جانب سے دوسابق لیفٹیننٹ جنرلز ، تین سابق بریگیڈیئر ز اور انڈین آئی بی کے دو سینئر افسروں کو مقبوضہ کشمیر میں نہتے عوام پرمظالم میں ملوث

ہونے کی بنا پر ویزادینے سے انکار کردیا گیا ہے۔سابق لیفٹیننٹ جنرل امریت سنگھ جو سابق ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن اور کواٹر ماسٹر جنرل کے طور پر کام کرچکاہے نے کینیڈا کی جانب سے ویزانہ دیئے جانے پر بھارتی وزارت دفاع کوخط لکھ اس پابندی سے آگاہ کیاہے اوراس عمل کوبھارتی سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کی توہین قراردیا ہے

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…