پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

ایف بی آر نے بجٹ سے متعلق دستاویزات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں

datetime 7  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بجٹ سے متعلق تمام دستاویزات ٹیکس دہندگان اور عوام الناس کی راہنمائی کے لیے اپنی ویب سائٹ www.fbr.gov.pk پر آویزاں کر دی ہیں۔ویب سائٹ پر جن دستاویزات کو اپ لوڈ کیا گیا ہے ان میں فنا نس بل 2015-16، کسٹم ٹیرف، ایس آر اوز، سی جی اوز، نوٹیفکیشن اور بجٹ 2015-16 کے ایف بی آر سے متعلقہ اہم نکات شامل ہیں ۔یہ تمام دستاویزات ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کی جا سکتی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…