بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

 بھارتی سابق آل راؤنڈر یوراج سنگھ کا شعیب اختر کی ٹویٹ پر دلچسپ جواب،مداح ہنسنے پر مجبورہوگئے

datetime 19  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) بھارت کے سابق آل راؤنڈر یوراج سنگھ ان دنوں ٹوئٹر پر بہت مقبول ہو چکے ہیں اور حال ہی میں راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کو جوابی ٹوئٹ پر ان کے مداح ہنسنے پر مجبور ہو گئے۔انگلینڈ اور  آسٹریلیا کے مابین جاری ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران ایک ناخوش گوار واقعہ اس وقت پیش  آیا

جب جوفرا  آرچر کی گیند اسٹیو اسمتھ کے گردن پر لگ گئی مگر انگلش پیس اسٹار  آسٹریلوی بلے باز کے پاس جا کر اس کا بجائے ان کا حال پوچھنے کے واپس اپنے رن اپ کی جانب چل پڑے۔جوفرا آرچر کے اس عمل پر پاکستان کے مایہ ناز سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ”باؤنسر کھیل کا ایک ضروری حصہ ہے، جب کبھی بھی گیند بلے باز کے سر پر لگتی ہے تو وہ گر جاتا ہے اور اخلاقی طور پر گیند باز اس کے پاس جا کر حال پوچھتا ہے، میں نے اپنے کرئیر کے دوران کئی مرتبہ ایسا کیا ہے۔“شعیب اختر کی ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے یوراج کا کہنا تھا کہ ”ہاں بالکل  آپ ایسا کرتے تھے مگر  آپ کا مقصد یہ ہوتا تھا کہ بلے باز کو یہ پیغام پہنچا دیں اگر وہ ٹھیک ہے تو اسے مزید باؤنسر مار سکیں“۔خیال رہے گردن پر گیند لگنے کے بعد  آسٹریلویبلے باز انجری کے باعث پولین چلے گئے تھے۔  بھارت کے سابق آل راؤنڈر یوراج سنگھ ان دنوں ٹوئٹر پر بہت مقبول ہو چکے ہیں اور حال ہی میں راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کو جوابی ٹوئٹ پر ان کے مداح ہنسنے پر مجبور ہو گئے۔انگلینڈ اور  آسٹریلیا کے مابین جاری ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران ایک ناخوش گوار واقعہ اس وقت پیش  آیا جب جوفرا  آرچر کی گیند اسٹیو اسمتھ کے گردن پر لگ گئی مگر انگلش پیس اسٹار  آسٹریلوی بلے باز کے پاس جا کر اس کا بجائے ان کا حال پوچھنے کے واپس اپنے رن اپ کی جانب چل پڑے۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…