منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

چین ، سات ماہ کے دوران کچی آبادیوں کی تعمیر نو پر 85.20 بلین ڈالر خرچ

datetime 19  اگست‬‮  2019 |

بیجنگ( آن لائن )رواں سال کے دوران چین کی حکومت کی کچی آبادیوں کی تعمیر نو میں سرمایہ کاری600 بلین یوان(85.20 بلین ڈالر) سے تجاوز کر گئی۔چین کی وزارت ہائوسنگ سے جاری بیان کے مطابق رواں سال جنوری سے جولائی کے دوران کچی آبادیوں (شانٹی ٹائونز )

کے 2.07 ملین یونٹس کی تعمیر نو کی گئی جبکہ پورے سال کا ٹارگٹ 2.89 ملین یونٹ کا ہے اور ان گزشتہ سات ماہ کے دوران71.6 فیصد تعمیر نو کا ٹارگٹ مکمل کر لیا گیا جس میں حکومت کی جانب سی600 بلین یوان (85.20 بلین ڈالر) سے زیادہ کی سرمایہ کاری شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…