جمعہ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی قیمتیں بڑھنے سے رجسٹریشن میں حیرت انگیز کمی

datetime 17  اگست‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی قیمتیں بڑھنے سے رجسٹریشن میں 20فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے پہلے ماہ میں لاہور میں 8 ہزار 41 گاڑیاں رجسٹرڈ ہوئیں تھیں جس کی مد میں 23 کروڑ روپے کی رقم اکٹھی ہوئی جبکہ رواں سال کے پہلے ماہ میں 6  ہزار 338 گاڑیوں

کی رجسٹریشن  ہوئی جس سے   20 کروڑ روپے کی رقم موصول ہوئی۔گزشتہ مالی سال کے پہلے ماہ میں 29 ہزار 814 موٹرسائیکلیں رجسٹرڈ ہوئیں جن کی مد میں 9 کروڑ کے قریب آمدن ہوئی اور رواں مالی سال کے پہلے ماہ  میں 25 ہزار موٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن ہوئی جس سے 8 کروڑ آمدن ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…