نیویارک(آن لائن) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا ‘جس کی وجہ اس کے اکثر پیداواری علاقوں میں گرم موسم ہے۔ایکسچینج میں دسمبر کے لیے روئی کے سودے 0.44 سینٹ (0.74 فیصد) بڑھ کر 60.06 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔مارکیٹ میں روئی کی کل 11679 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو کہ گزشتہ روز کے مقابلے میں 8312 گانٹھیں کم ہیں۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سوزوکی نے صارفین کیلئے نئی اسکیم لانچ کر دی
-
آئل اینڈ سپیس وار
-
کینسر کا خطرہ کن بلڈ گروپ والوں کو زیادہ ہوتا ہے؟ ماہرین کا تشویشناک انکشاف سامنے آگیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعم...
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
ہونڈا کمپنی نے اپنی نئی موٹر سائیکل متعارف کرا دی
-
چینی بلاگر نے سم کارڈز میں سے 16 تولے سونا نکال لیا
-
سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
-
ہونڈا سی جی 125 خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی
-
معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کردیا گیا
-
پی آئی اے کے مسافروں کیلئے خوشخبری ، کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
عام تعطیلات کا اعلان، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
-
انسانیت شرما گئی، ملزم کی رات گئے تک 4 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی















































