عمران خان پر سنگین الزام کیوں عائد کیا؟ شہباز شریف اور مریم نواز کے بیان کیخلاف ن لیگی رہنما مشاہد حسین کھل کر بول پڑے

11  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہباز شریف اور مریم نواز کی جانب سے وزیراعظم عمران خان پر کشمیر کا سودا کرنے کے الزام پر لیگی رہنما مشاہد حسین سید نے ان کی جانب سے اس بیان کو سیاسی قرار دے دیا، مشاہد حسین سید نے کہا کہ

وزیراعظم یا حکومت پر کشمیر کا سودا کرنے کا الزام ایک سیاسی بیان ہے، لیگی رہنما نے کہا کہ نریندر مودی کے بارے میں حکومت نے غلط تجزیہ کیا، انہوں نے کہا کہ نریندر مودی فاشسٹ، نسل پرست اور اسلام دشمن ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…