بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

راشد لطیف کا سلیکشن کمیٹی تشکیل دئیے جانے سے قبل ہی 19 کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کئے جانے کے فیصلے پر حیرت کا اظہار

datetime 8  اگست‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے سلیکشن کمیٹی تشکیل دیے جانے سے قبل ہی 19 کرکٹرز کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیے جانے کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا ہے، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اب سلیکشن کمیٹی کی کیا ضرورت، خود ہی سلیکشن کرلی، اب

سلیکشن کمیٹی کو ان کھلاڑیوں میں سے ہی ٹیموں کا انتخاب کرنا ہوگا، سلیکشن کمیٹی کی مشاورت سے یہ کام کیا جاتا تو زیادہ اچھا ہوتا۔یاد رہے کہ انضمام الحق کی رخصتی کے بعد پی سی بی کو نئے چیف سلیکٹر کا انتخاب کرنا ہے، اس عہدے کیلئے امیدواروں میں محسن حسن خان کے ساتھ راشد لطیف اور شعیب اختر کا نام بھی لیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…