پنجاب حکومت کابے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ ، عثمان بزدار نےبڑا قدم اٹھا لیا،بڑے بڑوں کی نیندیں حرام

8  اگست‬‮  2019

لاہور (این این آئی) حکومت پنجاب نے بے نامی جائیداادیں رکھنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا۔وزیراعلی پنجاب نے بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ 2017 کے موثر نفاذ کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔صوبائی وزیر قانون وپارلیمانی امور راجہ بشارت کمیٹی کے کنوینر ہونگے۔صوبائی وزیر خزانہ کمیٹی کے نائب سربراہ ہوں گے۔کمیٹی کے دیگر ارکان میں چیف سیکرٹری پنجاب ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، سیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری قانون شامل ہیں ۔

مجاز اتھارٹی معاونت کے لیے مزید ارکان بھی نامزد کر سکتی ہے۔کمیٹی قانون کے نفاذ اور بے نامی جائدادوں کی چھان بین کے لیے موثر پالیسی مرتب کرے گی۔کمیٹی قانون پرعملدرآمد کے لیے متعلقہ وفاقی اداروں کے ساتھ موثر رابطہ یقینی بنائے گی۔صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ کمیٹی بے نامی جائدادوں کے خلاف بلاتاخیر کارروائی شروع کر رہی ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی کرپشن کے خلاف مہم کو منتقلی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…