منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

نان بینکنگ فنانس انسٹی ٹیوشنز کے اثاثہ جات میں 194 فیصد اضافہ

datetime 7  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) گذشتہ 9سال کے دوران نان بینکنگ فنانس انسٹیٹیوشنز (این بی ایف آئیز) کے اثاثہ جات میں مجموعی طور پر 194 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔جون 2010ء سے لے کر جوائی 2019ء کے دوران این بی ایف آئیز کے اثاثوں میں اوسط سالانہ 12.72 فیصد کا اضافہ

ریکارڈ کیا گیا ہے۔ این بی ایف آئیز کی صنعت کے اعدادوشمار کے مطابق 30 جون 2019ء کو صنعت کے اثاثہ جات کی مالیت 1137.85 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اس طرح گذشتہ نو سال کے دوران این بی ایف آئیز کے اثاثہ جات میں 194 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…